تحریک انصاف اب اتوار کے روز یعنی چار اکتوبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں میں ہے لیکن اب تک اس لانگ مارچ کا مکمل پلان سامنے نہیں لایا گیا اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ وہ لانگ مارچ کہاں تک کریں گے، کیسے کریں گے اور ہدف کیا ہو گا۔
مکمل تحریر: bbc.in/47vAlY1
بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
- سعودی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر کا ’برادرانہ دورہ‘: کیا یمن کے معاملے پر اختلاف دور ہو سکتا ہے؟
- پاکستان میں 2026 کا پانچواں پولیو کیس سامنے آ گیا ہے۔ تفصیل: bbc.in/4xVkkFI
- امریکہ نے عراقی ایئرلائن کو عراق اور ایران کے درمیان محدود مسافر پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات: bbc.in/4xOwVdC
- پاکستانی جاسوس کی کہانی مگر طنز عدنان سمیع پر: انڈین فلم ’اُڑتا تیر‘ جسے دھورندھر کی پیروڈی کہا گیا

